خود باثمر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ جو اپنے زیرے یا زرکل سے پھل لاتے ہیں ایسے پودے جس میں خود اسی کے زیرے سے پھل لگیں، (انگریزی) Self fertile۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ جو اپنے زیرے یا زرکل سے پھل لاتے ہیں ایسے پودے جس میں خود اسی کے زیرے سے پھل لگیں، (انگریزی) Self fertile۔